سولر روف کوٹنگ کی بالٹی کا وزن 27 کلو اور اس کی قیمت 7500 ہے جو کہ تقریباً 5/6 سو مربع فٹ ایریے پر ڈبل کوٹ کوریج کیلئے کافی ہے اس کی لائف 3 سے 5 سال تک ہے اس کے لگانے کے بعد جون جولائی کی گرمی میں دن کو دو بجے بھی آپ جوتے اتار کر ننگے پاؤں چھت پر کھڑے ہو سکیں گے آپ کا سیلنگ فین آپ کو ٹھنڈی ہوا دے گا اور صبح کا ٹمپریچر کمرے میں برقرار رہے گا اسے کمرے کی چھت سورج کی طرف کی دیوار اور پانی کی ٹینکی تینوں جگہوں پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ ہیٹ پروفنگ کے ساتھ ساتھ واٹر پروفنگ کا کام بھی بہترین طریقے