Italian Design Bliss Rattan Chair First Time In Pakistan
3 750
Italian Design Bliss Rattan Chair First Time In Pakistan
Rating 4.5
Details
یہ کرسی ایک انٹرنیشنل ڈیزائن ہے جو پاکستان میں(SAAB) کمپنی کی طرف سے بنایا جارہا ہے (SAAB) پاکستان کا واحد ادارہ جو کہ اپنی مصنوعات میں خالص فرنیچر گریڈ پلاسٹک میٹریل استعمال کرتاہے
پاکستان کی واحد ترکش ڈیزائن پلاسٹک کرسی ہے جو کہ 4.5 کلو وزنی ہے
یہ رتن فرنیچر کا بہترین متبادل ہے رتن فرنیچر کو آئے روز مرمت کروانا پڑتا ہے رتن ترکش کرسی کا فریم بارش میں یا دھونے سے زنگ سے بھر جاتا ہے
اس پلاسٹک چئیر کو عام پلاسٹک چئیر سے (Compare)نہ کریں یہ آؤٹ ڈور پلاسٹک چئیر ہے شکریہ